⚡ 400W Electric Iron – Key Points
- Low Power Consumption (400W)
کم بجلی استعمال کرتا ہے، اس لیے بجلی کا بل کم آتا ہے۔ - Perfect for Inverter Use 🔋
یہ آئرن آسانی سے inverter پر چل جاتا ہے، load نہیں ڈالتا۔ - Solar System Compatible ☀️
solar system پر بھی smooth چلتا ہے، خاص طور پر low watt setup کے لیے best۔ - Normal Size Iron
یہ کوئی چھوٹا آئرن نہیں بلکہ standard size میں آتا ہے، daily use کے لیے مکمل مناسب۔ - Safe Pressing
کم پاور ہونے کی وجہ سے کپڑے جلنے کے chances کم ہوتے ہیں۔ - Smooth Performance
آرام سے pressing کرتا ہے، کپڑوں پر smooth چلتا ہے۔ - Daily Use Friendly
روزانہ کے کپڑوں کے لیے بہترین، خاص طور پر light to medium use۔ - Energy Efficient Choice ⚡
جن لوگوں کو بجلی یا solar/inverter پر چلانا ہو ان کے لیے بہترین option۔